the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ہندستان اور انڈونیشیا نے دہشت گردی، انسانی اسمگلنگ اور منظم جرائم کے خلاف متحد ہ مہم چلانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔انڈونیشیا کے صدر جوكو وڈوڈو کے ساتھ آج یہاں دو طرفہ مذاکرات کے بعد میڈیا کے سامنے بیان میں وزیر



اعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا کو 'ایکٹ ایسٹ پالیسی' کے تحت ہندستان کا ایک اہم حصہ دار بتاتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے مشترکہ اقتصادی اور اسٹریٹجک مفادات ہیں۔وزیر اعظم نے کہا کہ انڈونیشیا اور ہندستان میں کافی مماثلت ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.